تقیح اللثہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دانتوں کی ایک بیماری جس میں مسوڑوں سے خون اور پیپ آتی ہے، پائریا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دانتوں کی ایک بیماری جس میں مسوڑوں سے خون اور پیپ آتی ہے، پائریا۔